Best Islamic Quotes|islamic quotes in Urdu|quotes in urdu – saimwrites
latest Best islamic quotes in Urdu in below
اللہ بہتر کرے گا لیکن اگر اللہ نے بہتر نہ کیا تو امان رکھو اللہ بہترین کرے گا
بچوں کے چہروں پر اس لئے اتنا نور ہوتا ہے کہ وہ شرارتیں کرتے ہیں سازشیں نہیں۔
کچھ چیزیں رونے سے نہیں صبر کرنے سےملتی ہیں
انسان اگر صبر کرنا اور معاف کرنا سیکھ جائے تو زندگی آسان ہو جائے گی
صبر سے رحمت کا انتظار کر کے جو چیز تیرے لیے ہے تیرے لیے ہی ہے
اور دیر حکمت پر مبنی ہوتی ہے
مصیبتوں کا مقابلہ صبر سے کرو اور نعمتوں کی حفاظت شکر سے۔
صبر تو آخر کرنا ہی پڑتا ہے مگر آغاز میں کرنے سے انجام شاندار ہو جاتا ہے
خواہشیں بادشاہوں کو غلام بنا لیتی ہیں
مگر صبر غلاموں کو بادشاہ بنا دیتا ہے
نیند نہیں آتی اپنے گناہوں کے ڈر سے یا ر ب پھر سکون سے سو جاتا ہوں
یہ سوچ کر کے تیرا ایک نام رحیم بھی ہے
ٹھوکر بھی انہی کو لگتی ہے جن کو رب میں تھامنا ہوتا ہے
مومن بندے کی نشانی یہ ہے کہ جب اس کی موت کا وقت قریب آجاتا ہے
تو اس کے چہرے پر مسکراہٹ بھی آجاتی ہے
بس اللہ ہی بہترین محافظ ہے اور وہ سب مہربانوں سے بڑا مہربان ہے
جس کا بھروسہ اللہ ہو ان کی منزل کامیابی ہے
جب ساری دنیا موقع دیتی ہے تو اس وقت بھی اللہ آپ کے ساتھ ہوتا ہے
ایمان والی عورت کا اصلی زیور سونا چاندی نہیں بلکہ حیا اور پردہ ہے
ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے میرے اللہ سے جوڑتی ہے
کہہ دو غم حسین منانے والوں سے مومن کبھی شہداء کا ماتم نہیں کرتے
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں کبھی قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے
جو کسی کا برا نہیں چاہتے ان کے ساتھ کوئی برا نہیں کر سکتا یہ میرے رب کا وعدہ ہے
تم وہ مانگتے ہو جو تمہیں اچھا نظر آتا ہے اللہ وہ دیتا ہے جو تمہارے لئے اچھا ہوتا ہے